Posts

Featured post

William Wali Episode 6 by noor rajput

Image
                William Wali Novel Episode 06 Writer:                      Noor Rajput Total Pages:                            82 Format:                     PDF File Size:                  8 MB William Wali All Previous Episodes Episode 5: Click Here Episode 4(part 02): Click Here Episode 4(part 01): Click Here Episode 3(part 02): Click Here Episode 3(part 01): Click Here Episode 2: Click Here Episode 1: Click Here

William Wali Episode 5 By Noor Rajput

Image
               William Wali Novel Episode 05 Writer:                      Noor Rajput Total Pages:                            73 Format:                     PDF File Size:                  8 MB William Wali All Previous Episodes Episode 4(part 02): Click Here Episode 4(part 01): Click Here Episode 3(part 02): Click Here Episode 3(part 01): Click Here Episode 2: Click Here Episode 1: Click Here

William Wali Episode 4 (part 02) by Noor Rajput

Image
  ولیم_ولی (معرفت اور محبت ہر ایک کو نہیں ملتی) قسط_نمبر_4 پارٹ_2 نور_راجپوت مسٹر جوزف کن انکھیوں سے جوزف کو دیکھ رہے تھے اور اُن کے ساتھ والے صوفے پر ایک جانب نینی تو دوسری جانب جارج بیٹھا تھا۔ گرے پینٹ اور نیلی گول گلے والی ٹی شرٹ میں وہ ادب سے بیٹھا تھا۔ وہ بڑا بیٹا تھا اور اس کا کام اپنے باپ کو خوش رکھنا تھا۔ وہ ان کی محبت کے لیے انہیں خوش کرنے کے لیے ہر وہ کام کرتا جو اُسے ناپسند ہوتا۔ اس نے ناں کرنا نہیں سیکھا تھا۔ وہ ذہین تھا لیکن اس کی شخصیت ایسی نہیں تھی جو ماڈل یا ایکٹر کی ہوتی ہے اس لیے مسٹر جوزف نے اسے ڈائریکشن کی جانب لگایا اور جارج نے کھلے دل سے یہ قبول کرلیا۔ وہ ایک اچھا ڈائریکٹر بن سکتا تھا۔ مسٹر جوزف کن انکھیوں سے ولیم کو دیکھتے رہے۔ وہ سفید بیگی پینٹ پر کالی پولو شرٹ پہنے ہوا تھا۔ بال پیچھے کی جانب سیٹ تھے اور اسکی کتھئی آنکھیں کسی کو بھی اپنی جانب راغب کر سکتی تھیں۔ وہ بالوں اور آنکھوں کے رنگ کو چھوڑ کر اپنی شخصیت میں کسی حد تک مسٹر جوزف کی کاپی تھا۔ وہ وجیہہ تھا اُسکی ذات میں ایک بےنیازی تھی جو کسی کو بھی اپنی جانب کھینچ لیتی اور قد میں وہ ان کے برابر آگیا تھا۔...