Maseel Novel By Noor Rajput - PDF

admin
0

 

Read Maseel Novel By Noor Rajput


"چلوتم کچھ ایسا کرو
چاند سے تھوڑی مٹی لو
پھر اس مٹی کے دو بُت بناو
اک تم جیسا
اک مجھ جیسا
پھر
ان بتوں کو توڑدو
اور اس مٹی کو گوندھ لو
پھر سے اس مٹی کے دو بُت بناو
اک تم جیسا
اک مجھ جیسا
کہ تم میں کچھ کچھ میں رہ جاؤں
مجھ میں کچھ کچھ تم رہ جاؤ۔۔"
#ماثیل (کہانی ایک بت ساز کی)


جہاں سفر شروع ہوتا ہے!!
ہم نے کافی انتظار کیا ہے
ہم نے کافی سوچا ہے
ہم نے بہترین طویل وقت کی تلاش کی ہے،
اب وقت آ گیا ہے!
ہاں وہ وقت جو بہترین سفر کو ساتھ لاتا ہے۔۔
ایک ایسا سفر جو آنے والے وقت کو بہتر بناتا ہے
ہاں اب وقت ہوچکا ہے
ایسے سفر کی شروعات کا
جسکی منزل کی کسی کو بھی خبر نہیں۔۔۔
لیکن اس خوف سے ہم سفر کرنا نہیں چھوڑ سکتے
کہ آؤ۔۔ چلو آؤ۔۔
ایک نئے سفر کی شروعات کرتے ہیں۔۔۔
ایسا سفر جو کسی قصہ کہانی کو ساتھ لائے!
ہاں تم جان لو اب کہ،
یہی وہ وقت ہے جب سفر شروع ہوتا ہے،
ہاں کہ،
سفر شروع ہوگیا ہے!
Read Complete Novel Here




Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)